میلسی (بیو رو چیف ) ایکسین میپکو ڈویژن میلسی انجنیئر فیاض حسین کھوکر کا آل پاکستان واپڈا ہیڈرو لیبر ورکر یونین میلسی کی جانب سے پُرتپاک استقبال،پھولوں کے ہار، پتیاں نچھاور اور گلدستوں
میلسی (بیو رو چیف ) ایکسین میپکو ڈویژن میلسی انجنیئر فیاض حسین کھوکر کا آل پاکستان واپڈا ہیڈرو لیبر ورکر یونین میلسی کی جانب سے پُرتپاک استقبال،پھولوں کے ہار، پتیاں نچھاور اور گلدستوں کی پیشکش، یونین عہدیداران اور سٹاف کی بڑی تعداد میں شرکت آل پاکستان واپڈا ہیڈرو لیبر ورکر یونین نے آج ایک پُرتپاک تقریب میں ایکسین جناب فیاض حسین کھوکر صاحب کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل چیئرمین چوہدری عمران بشیر، ڈویژنل وائس چیئرمین مختیار بھٹی، ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری طارق بلال، چوہدری اظہر اقبال ازاد زونل سیکرٹری، چوہدری آدرش جٹ ڈویژن سیکرٹری & میڈیا کوآرڈینیٹر، شہزاد سرور، جواد اسلم، شاہد جتالا، نعیم ناصر، سلیم، محمد نعیم اختر، حسین احمد شاہ، نفیس احمد، عابد محمود، محمد حبیب، محمد قیسر، خالد شریف اور دیگر سٹاف موجود تھا۔