November 19, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کی پٹرول پمپس کی چیکنگ کے دوران 1 پٹرول پمپ مالک کو جرمانہ، انہوں نے شہر کے متعدد مقامات پر پٹرول

IMG-20250811-WA0311

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کی پٹرول پمپس کی چیکنگ کے دوران 1 پٹرول پمپ مالک کو جرمانہ، انہوں نے شہر کے متعدد مقامات پر پٹرول پمپس کی چیکنگ کی اور اکبر روڈ پر ناپ تول میں کمی کرنے والے ایک پٹرول پمپ کے مالک کو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اب نواز نے کہا کہ پٹرول مصنوعات کی فروخت میں ہیرا پھیری کرنے والے پٹرول پمپ مالکان کے ساتھ ہرگز رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں بھاری جرمانے کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے پٹرول پمپس سیل کر دیے جائیں گے۔