جھنگ: خوشحال چوک فیصل آباد روڈ بائی پاس پر پولیس مقابلہ جھنگ: سی سی ڈی پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شخص ہلاک
جھنگ: خوشحال چوک فیصل آباد روڈ بائی پاس پر پولیس مقابلہ
جھنگ: سی سی ڈی پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شخص ہلاک
جھنگ: سی سی ڈی پولیس مقابلے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینس روانہ
جھنگ: مرنے والے کی شناخت محسن اقبال عرف امجد چیمہ ولد محمد اقبال، عمر 45 سال سے ہوئی
جھنگ: محسن اقبال عرف امجد چیمہ سرور کالونی کا رہائشی تھا اپنے سالے اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ پنجاب بھر میں مویشی چوری وارداتس کرتا تھا اور صدر جھنگ و گجرات پولیس کے تین مقدمات میں اشتہاری تھا
جھنگ: سی ڈی ڈی کو مطلوب ساتھیوں کی فائرنگ سے مرنے والے کو سینے پر گولی لگی، موقع پر ہی دم توڑ گیا
جھنگ: ریسکیو ٹیم نے لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی
مرنے والے کے بارے خبریں تھیں کہ جھنگ سے مویشی چوری کر کے گوجرہ اور چینیوٹ کی منڈیوں میں فروخت کرتے
یاد رہے کہ دو دن قبل طاہر اعوان نامی قادر پور کا رہائشی مویشی چور جو سرگودھا پولیس کو بھی مطلوب ہے سی سی ڈی جھنگ کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہوا ہے
ڈاکوؤں راہزنوں مویشی چوروں ٹرانسفارمر چوروں سولر موٹر چوروں کے خلاف سی سی ڈی جھنگ کی کاروائیاں جاری ہیں