November 19, 2026

تھانہ سٹی میلسی کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر 4 مرد اور دو خواتین کو رنگے ہاتھوں رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

IMG-20250811-WA0294

تھانہ سٹی میلسی کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر 4 مرد اور دو خواتین کو رنگے ہاتھوں رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

میلسی( محمد مختار سولگی ) ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پولیس تھانہ سٹی میلسی کی ٹیم نے محلہ ریاض آباد میں بدنام زمانہ شازیہ کے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر 4 مرد اور دو خواتین کو رنگے ہاتھوں رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
کاروائی میں ایس ایچ او سٹی میلسی مجاہد خان بلوچ کی سربراہی میں دیگر ٹیم نے حصہ لیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی مجاہد خان بلوچ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری ہے کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے سٹی میلسی کی حدود سے جرائم کا خاتمہ کرکے کی دم لوں گا۔