November 19, 2026

قصور بارش کا پانی کھڑا ہونے سے 6 سالہ بچی ڈوب کر جانبحق،ورثا نے مین روڈ بلاک کر دیا

IMG-20250811-WA0181

قصور
بارش کا پانی کھڑا ہونے سے 6 سالہ بچی ڈوب کر جانبحق،ورثا نے مین روڈ بلاک کر دیا

تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے ٹبی گون نزد ڈیرہ بیرسٹر خورشید محمود قصوری میں بارش کے پانی نے دریائے شکل اختیار کر لی جس میں ڈوبنے کی وجہ سے 6 سالہ بچی جانبحق ہو گئی
ورثاء نے اس نااہلی پر قصور دیپالپور روڈ بند کرکے احتجاج کیا
ورثاء و اہلیان علاقہ نے گورنمنٹ کی اس نااہلی پر سخت احتجاج کیا اور فوری انصاف کا مطالبہ کیا

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات