November 19, 2026

میلسی بیو رو چیف ) اگست پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ صرف اس لئے ہی یادگار نہیں کہ ہمیں آزادی سے جینے کے لئے ایک خطہ

Screenshot_2025-08-10_174353

میلسی بیو رو چیف ) اگست پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ صرف اس لئے ہی یادگار نہیں کہ ہمیں آزادی سے جینے کے لئے ایک خطہ میسر آ گیا بلکہ اس آزادی کو حاصل کرنے کے لئے ہندوستان کے مسلمانوں اپنی قیمتی جانوں کا جو نذرانہ پیش کیا اس کی تاریخی انسانی میں نظیر نہیں ملتی۔ یہبات پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکر ملک رضوان ملانہ نے کی۔ انہوں نے کہا کہ اہل وطن مل کر ملک میں وہ معاشرہ قائم کرنے کے لئے جدوجہد کرے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال نے جس ملک کا خواب دیکھا تھا اور قائداعظم نے جس ملک کو بنانے میں سر دھڑ کی بازی لگا دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ملک کی سالمیت اور ترقی و خوشحالی کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے