October 12, 2026

باپ جلاد بن گیا ! ملتان کے علاقہ بستی ملوک داماد سے رنجش بیٹی اور نواسے نواسی قتل*

Screenshot_2025-08-07_073724

باپ جلاد بن گیا !

ملتان کے علاقہ بستی ملوک داماد سے رنجش بیٹی اور نواسے نواسی قتل*

بستی ملوک: بستی ملوک کے علاقے چک نمبر 14 فیض افسوسناک واقعہ

بستی ملوک: محمد وارث نامی شخص نے اپنی بیٹی اور 01 نواسی اور 03 نواسوں کو قتل کر دیا

بستی ملوک: مقتولین کی شناخت ارشاد بی بی بعمر 27 سال ، محبت علی بعمر 3 سال ، احمد علی بعمر 2 سال ، مہناز بعمر 02 ماہ شامل

بستی ملوک: ملزم اپنی بیٹی کی شادی پر خوش نہ تھا اور داماد سے رنجش تھی۔ذرائع

بستی ملوک: ملزم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کیے۔ ذرائع

بستی ملوک: مقتولہ اپنے شوہر سے ناراض ہوکر گھر آئی ہوئی تھی اور شوہر سے صلح کرکے واپس جانا چاہتی تھی

بستی ملوک: ملزم اپنی بیٹی کو داماد سے عناد کی وجہ سے واپس بھیجنا نہیں چاہتا تھا

بستی ملوک: ذاتی رنجش ، اور بدلہ نے 03 معصوم بچوں اور ماہ کی جان لے لی۔

بستی ملوک: پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے

بستی ملوک: ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔👇👇👇