November 29, 2026

ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والوں کے بھاری جرمانے عائد

IMG-20261129-WA0105

ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والوں کے بھاری جرمانے عائد
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد میں اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر بابر سلمان اور اسپیشل برانچ کے اسلام بھٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ون ڈش کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو ون ڈش کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے بلا امتیاز کارؤائی عمل میں لائی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد ڈاکٹر سلمان بابر