October 12, 2026

وہ ایک عیاش، بدتمیز، غیراخلاقی ماضی رکھنے والا مشہور شخص تھا۔

IMG-20250721-WA0558(2)

‏‎وہ ایک عیاش، بدتمیز، غیراخلاقی ماضی رکھنے والا مشہور شخص تھا۔
اسٹیبلشمنٹ کو ایک بیوقوف مہرے کی ضرورت تھی تو اس کی قسمت جاگ گئی اور حکمران بنا دیا گیا۔
اسے بنا سوچےاور زیادہ بولنے کی بیماری لاحق تھی، بڑبولا تھا۔
وہ سیاست کی بدولت مشہور نہیں ہوا بلکہ شہرت کی وجہ سےسیاست میں آیا
‏‎اپوزیشن اور میڈیا سے اختلاف کو دشمنی کی حد تک لے گیا،
اس کا ماضی شدید بدکرداری پر مبنی تھا،
بہت سی عورتوں سے ناجائز تعلقات ثابت ہوئے،
جواری تھا اور خوشی سے مانتا بھی رہا،
یہودیوں کا فیورٹ تھا۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ جھوٹا اور اپنے اعلانات سے پھرنے میں ذرا بھی شرم محسوس نہیں کرتا
‏‎
نہ خود کوئی کام دھندہ کرتا نہ کسی اور کو کرنے دیتا۔…

بوجھو تو جانیں وہ کون ہے؟؟؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی بات کر رہا ہوں۔
جی ھاں امریکی صدر ٹرمپ…

آپ کیا سمجھے تھے؟؟؟