November 17, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ( ) پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹریشن کے لیے ملازمین میں ٹیبز کی تقسیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر نے

IMG-20250808-WA0231

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ( ) پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹریشن کے لیے ملازمین میں ٹیبز کی تقسیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ملازمین میں ٹیبز تقسیم کیے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹریشن کلیدی اہمیت کی حامل ہے، محکمہ لوکل گورنمنٹ کے شمار کنندگان ٹیبز کے زریعے لوگوں کی رجسٹریشن کے اندارج با آسانی کر سکیں گے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اس سلسلہ میں عوام الناس کا درست ڈیٹا مرتب کیے جائے اور انہیں حکومت پنجاب کے مختلف فلاحی پروگرام سے مستفید کرنے کے لیے اپنا مخصوص کردار ادا کیا جائے۔