November 17, 2026

*اسلام آباد۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدے خالی قرار دے دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری*

Screenshot_2025-08-07_073724

*اسلام آباد۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدے خالی قرار دے دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری*

*اسلام آباد۔۔۔ پی ٹی آئی سے اپوزیشن لیڈر کا چیمر واپس لے لیا*

*اسلام آباد۔۔ زرتاج گل پارلیمانی لیڈر اور احمد بچھر ڈپٹی لیڈر پارلیمانی کے عہدہ بھی خالی قرار،نوٹیفیکیشن جاری*

*اب ان عہدوں پر دوبارہ چناؤ ہوگا*