October 31, 2026

وہاڑی/ بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں وہاڑی۔ مقامی ذمیندار نے ظلم کی انتہا کر دی، فصل میں داخل ہونے پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔

20240804_211635

وہاڑی/ بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

وہاڑی۔ مقامی ذمیندار نے ظلم کی انتہا کر دی، فصل میں داخل ہونے پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔

وہاڑی۔ ظالم ذمیندار نے بکریاں پکڑ کر اینٹیں مار مار کر بے زبان جانوروں پر ظلم کی انتہا کی ہے۔ بکری مالک

وہاڑی۔ بکریاں 26 ڈبلیو پی کے ذمیندار اللہ یار کے کھیتوں میں داخل ہوئی تھیں۔ بکری مالک محنت کش

وہاڑی۔ پولیس تھانہ صدر کو صورت حال سے آگا کیا ہے۔ نہ مقدمہ درج کیا نہ ملزم گرفتار کیا ہے۔ مالک بکری

وہاڑی۔ مقدمہ کے اندراج کے لیے ڈاکٹ بنا دیا ہے، رپورٹ انے پر مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔ پولیس

وہاڑی۔ محنت کش بکریوں کا میڈیکل کروانے کے لیے ویٹرنری ہسپتال پہنچ گیا۔

وہاڑی۔ ویٹرنری ڈاکٹرز نے بکریوں کی ٹانگیں اینٹوں سے توڑنے کی تصدیق کر دی ہے۔ متاثرہ شخص

وہاڑی۔ بااثر اور ظالم ذمیندار کو گرفتار کر کے انصاف دیا جائے۔
متاثرہ محنت کش