فیصل آباد۔۔بزرگ ھماری محبتوں کے حقدار ھیں۔اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اولڈ ھوم کا رواج پانا ھی ھماری لیے باعث شرم ھے۔گزشتہ روز المصطفے فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ڈاکٹر مریم شہزادی اور
فیصل آباد۔۔بزرگ ھماری محبتوں کے حقدار ھیں۔اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اولڈ ھوم کا رواج پانا ھی ھماری لیے باعث شرم ھے۔گزشتہ روز المصطفے فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ڈاکٹر مریم شہزادی اور انکے طلبہ کے ہمراہ اولڈھوم کا وزٹ کیا۔بزرگوں سے اجتماعی اور انفرادی طور پر ملاقتیں کیں۔انکے احوال جاننے کی کوشش کی۔انہوں بڑے پیار سے بچوں کے ساتھ گفتگو کی اور اینے تجربات شیئر کیے اور بچوں نے بھی بزرگوں کے ساتھ ان ڈور گیمز کھیلیں۔اس موقع پر ڈاکڑ خالد حسین۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر ظہور احمد نے کہا کہ اپنے بچوں کو ھمیں دینی تعلیم بھی دینی چاھے۔کیونکہ یہاں کوئی کسی مولوی کا باپ نہیں ھے۔سارے بزنس مین۔دنیاوی پڑھے لکھے اور جائیداد والے موجود ھیں۔اسلام کی تعلیمات ہی ھمیں سیدھا راستہ دیکھاتی ھیں۔