November 17, 2026

. وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق 14 اگست کی تیاریاں عروج پر

IMG-20250808-WA0208

. وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق 14 اگست کی تیاریاں عروج پر

ہارون آباد فلیگ مارکیٹوں میں جھنڈیاں، بیجز، ربنز اور آرائشی اشیاء دستیاب

ہارون آباد بازاروں، چوراہوں، دفاتر اور عمارتوں پر قومی پرچموں سے سجاوٹ

ہارون آباد بلڈنگوں اور سڑکوں پر روشنیوں اور قمقموں کا خوبصورت منظر

ہارون آباد یوم آزادی ہماری پہچان ہے” –اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابد سرور کھوکھر

ہارون آباد تمام اداروں کو تقریبات بھرپور انداز سے منانے کی ہدایات

ہارون آباد شہریوں میں حب الوطنی اور جشنِ آزادی کا جذبہ