ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اسپیشل ایجوکیشن سکول ہارون آباد کے اسپیشل طلبہ و طالبات میں وائیٹل گروپ اور SHO سٹی ہارون آباد کی جانب
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اسپیشل ایجوکیشن سکول ہارون آباد کے اسپیشل طلبہ و طالبات میں وائیٹل گروپ اور SHO سٹی ہارون آباد کی جانب سے اعلی کارکردگی پر سرٹیفکیٹس اور تحائف تقسیم کئے گئے۔بلدیہ ہال ہارون آباد میں منعقدہ تقریب میں سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر عطاء محمد ظہیر، میڈم صباء ریاض ڈسٹرکٹ فوکل پرسن سپیشل ایجوکیشن بہاولنگر، محمد عابد سرور اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد، خالد رؤف خان SHO تھانہ سٹی ہارون آباد اور وائیٹل گروپ کی جانب سے چوہدری ہارون الرشید اور محمد طاہر توگیروی جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی نے خصوصی شرکت فرمائی۔تقریب میں بچوں نے ٹیبلو اور مختلف پروگرام میں کارکردگی دکھائی اور آنے والے مہمانوں کو ویلکم کیا۔۔