بریکنگ نیوز: این اے 129 کے ضمنی الیکشن کامعرکہ۔کاغذات نامزدگی جمع کروانیوالےامیدواروں کی لسٹ جاری ۔27امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے۔۔رانا
بریکنگ نیوز: این اے 129 کے ضمنی الیکشن کامعرکہ۔کاغذات نامزدگی جمع کروانیوالےامیدواروں کی لسٹ جاری ۔27امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے۔۔رانا مشہود ، حماد اظہر،حافظ نعمان ،آصف محمود ناگرہ، مہر اشتیاق کے کاغذات جمع ۔۔ارسلان احمد، اسد کریم ، بجاش خان نیازی نے بھی کاغذات جمع کروائے
منجانب:سید فیصل اختر رہنما استحکام پاکستان پارٹی