بہاولپور(راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز ڈویژن بہاولپور کے صدر ڈاکٹر محمد خضر حیات خان ایڈووکیٹ ،صدر تحصیل حاصل پور قاسم سلیم
بہاولپور(راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز ڈویژن بہاولپور کے صدر ڈاکٹر محمد خضر حیات خان ایڈووکیٹ ،صدر تحصیل حاصل پور قاسم سلیم خان غازیخنانہ اور جنرل سیکرٹری حاصل پور مرزا عامر شہزاد کی الشیخ محمد عظیم حاصلپوری ڈائریکٹر گلشن ابراہیم لائبریری حاصل پور کے ساتھ ملاقات ،تقریب حلف برداری و تقسیم نوٹیفکیشنز کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ۔