October 31, 2026

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر ٹارگٹڈ چھاپہ. کراچی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 07 ملزمان گرفتار.

20240804_211635

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر ٹارگٹڈ چھاپہ.

کراچی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 07 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم, سٹہ پرچیاں/تاش اور دیگر سامان برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*