November 17, 2026

🚨 بریکنگ نیوز : وزیردفاع خواجہ آصف نے استعفی دے دیا

Screenshot_2025-08-07_073724

🚨 بریکنگ نیوز : وزیردفاع خواجہ آصف نے استعفی دے دیا

سیالکوٹ کے ADCR کی گرفتاری کا تنازع بڑھ گیا، وزیردفاع خواجہ آصف نے استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔

خبر ہے کہ سیالکوٹ کے ADCR کی اینٹی کرپشن کی طرف سے گرفتاری کا تنازعہ بڑھ گیا ہے جس کے بعد خواجہ آصف نے وزیر اعظم کو اپنا استفی بھیج دیا۔ خواجہ آصف نے مشیر برائے وزیراعظم آفس ڈاکٹر توقیر شاہ کو بھیجے گئے استعفی میں کہا کہ یا ADCR کو رہا کروائیں یا استعفیٰ منظور کر لیں۔

چند روز قبل سیالکوٹ کے ADCR کو اینٹی کرپشن نے مبینہ مالی بدعنوانی ہر گرفتار کیا تھا اور پانچ روزہ ریمانڈ حاصل کیا تھا۔ مذکورہ ADCR نے عام انتخابات میں بطور ریٹرنگ آفیسر فرائض سر انجام دیے تھے۔