November 17, 2026

دنیا کے 61 ممالک میں 21 ہزار 406 پاکستانی شہری قید، وزارت اوورسیز پاکستانیزکاانکشاف

Screenshot_2025-08-07_073724

دنیا کے 61 ممالک میں 21 ہزار 406 پاکستانی شہری قید، وزارت اوورسیز پاکستانیزکاانکشاف
بیرون ممالک میں 14 پاکستانی سفارتخانوں سے تاحال ریکارڈحاصل نہیں ہوسکا
امریکا میں ڈاکٹرعافیہ سمیت 65 پاکستانی، برطانیہ میں23 ،آسٹریلیا میں 27 ،ا سپین میں 42 پاکستانی جیلوں میں ہیں
بھارت میں 738 پاکستانی قید ہیں، دستاویزات
سعودی عرب میں سب سے زیادہ 10 ہزار 423 پاکستانی قید ہیں، دستاویزات
یو اے ای میں 5 ہزار 297 ،ترکی میں 1ہزار 437 پاکستانی قید