*سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی پریس ریلز *خیرپور پوليس کی اہم اور کامیاب کارروائی،03 افراد کے قتل میں ملوث نامزد مرکزی ملزم گرفتار*
*سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
پریس ریلز
*خیرپور پوليس کی اہم اور کامیاب کارروائی،03 افراد کے قتل میں ملوث نامزد مرکزی ملزم گرفتار*
*ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی* کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ وڈا ماچھیوں فاروق حیدر اور اس کی ٹیم کی کامیاب کارروائی
پولیس نے مخفی اطلاع پر مانگ ٹگڑ سم نالی پر کارروائی کرکہ مقتولین *یاسین، ثناءاللہ اور زبیر جاگیرانی* کے قتل میں ملوث نامزد ملزم *عرفان ولد گلشیر جاگیرانی* کو گرفتار کر لیا
یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے مورخہ 23/06/2025 کو پرانے سیاہ کاری معاملے پر مقتولین کو فائرنگ کرکہ قتل کیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ وڈا ماچھیوں پہ درج کیا گیا تھا
*FIR. NO. 27/2025 u/s 302 PS WADA MACHYOON*
ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی کی جانب سے پولیس ٹیم کے لیے شاباشی کا پیغام
*ترجمان خیرپور پولیس*