November 17, 2026

فیصل آباد۔انجمن تاجران مدینہ چوک غلام محمد آباد کے راہنماؤں قاری عرفان الحق۔ملک عثمان ثانی۔میاں منظور احمد۔رانا عبدالرحمن مان نے المصطفے فاؤنڈیشن

IMG-20250806-WA0295

فیصل آباد۔انجمن تاجران مدینہ چوک غلام محمد آباد کے راہنماؤں قاری عرفان الحق۔ملک عثمان ثانی۔میاں منظور احمد۔رانا عبدالرحمن مان نے المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت سرسبز وشاداب پاکستان شجرکاری مہم کے سلسلے میں منعقد تقریب میں شرکت کی آور المصطفے فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر محمد علی کلاسن۔ابرار ضیاء۔ناصر قادری۔اشرف منج نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت شجرکاری مہم پر بریفنگ دی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت موسمی تبدیلیاں تباہ کن صورتحال اختیار کرچکی ھیں۔بحثیت پاکستانی ھمیں اپنی ذمہ داری کا احساس ھونا چاھے۔ھر اپنے گھر میں یا باھر گلی میں ایک پودا ضرور لگائے۔