November 17, 2026

*جھنگ میں غیرت کے نام پر بھائی نے ڈاکٹر بہن کو قتل کر دیا* وجہ

IMG-20250806-WA0023

*جھنگ میں غیرت کے نام پر بھائی نے ڈاکٹر بہن کو قتل کر دیا*
وجہ
ڈاکٹر بہن ازبکستان سے ڈاکٹر بن کر چند مہینے پہلے واپس گھر آئی اور شادی اپنے کلاس فیلو ازبکستان کے ڈاکٹر سے کرنا چاہتی تھی، جس پر بھائی نہیں کرنا چاہتے تھے، اسے غصہ آیا قتل کر دیا ۔

اور لڑکی نے آن لائن نکاح بھی کیا ۔
آج کل لڑکیاں پڑھ لکھ کر کسی کم پڑھے لکھے سے شادی کرتی نہیں، اپنی پسند سے کرتی ہیں ۔
بھائی نے جو کیا غلط کیا اسے سمجھانا چاہیے تھا کہ
ایک قتل پوری انسانیت کا قتل ہے