November 17, 2026

لائن آف کنٹرول، پونچھ سیکٹر ۔

Screenshot_2025-08-04_190248

لائن آف کنٹرول، پونچھ سیکٹر ۔

بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

بھارتی افواج نے تقریباً 30 منٹ قبل لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پونچھ سیکٹر میں کے جی ٹاپ کے مقام پر بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
یہ فائرنگ 15 منٹ تک جاری رہی۔

پاکستانی فوج نے فوری اور مؤثر جواب دیا الحمدللہ اب حالات معمول کے مطابق ہیں.