🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *05 اگست 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ملک گیر احتجاج، پی ٹی آئی کا ریحانہ ڈار سمیت کئی کارکنوں کی گرفتاری کا دعویٰ
🚨 (2) پی ٹی آئی کارکنان کے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
🚨 (3) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی وسینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9 ارکان کو نااہل قرار دیدیا
🚨 (4) عمران خان کی کال کے باوجود اڈیالہ جیل کے باہر بڑا احتجاج نہ ہوسکا
🚨 (5) تینوں بہنوں، ایم این ایز و رہنماؤں کو مختلف ناکوں پر روک دیا گیا، مقامی قیادت اور کارکنان گرفتاری کے ڈر سے غائب
🚨 (6) کراچی میں عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کو منتشر کیا گیا
🚨 (7) صوابی، پی ٹی آئی کارکن موٹروے بند کرنے پر آپس میں گتھم گتھا ہو گئے
🚨 (8) یوم استحصال کشمیر: قومی اسمبلی میں بھارتی اقدامات کیخلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور
🚨 (9) بھارت کے خلاف لندن میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کا احتجاج، شدید نعرے بازی
🚨 (10) بھارت باز نہ آیا تو آئندہ 24 گھنٹوں میں ٹیرف میں نمایاں اضافہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی پھر دھمکی
🚨 (11) امریکی صدر نے سی این بی سی کو انٹرویو میں بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا ٹائم فریم بھی دیدیا
🚨 (12) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر
🚨 (13) ٹیکس کلیکشن میں بہتری، کسٹم کلیئرنس میں ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جائے: وزیراعظم
🚨 (14) یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کی شمولیت کا الزام مسترد، وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ
🚨 (15) فیس لیس سسٹم سے لگژری گاڑیوں کی مبینہ انڈرانوائسنگ کلیئرنس، منی لانڈرنگ کا بڑا اسکینڈل بے نقاب
🚨 (16) جرمن قونصل خانے نے کراچی سے ویزا سروس دوبارہ شروع کردی
🚨 (17) کے پی میں کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا، نیشنل ایکشن پلان پر لازمی عمل ہوگا، وزیر مملکت داخلہ
🚨 (18) ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بنجی جمپنگ کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی
🚨 (19) سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 43 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
🚨 (20) پنجاب کابینہ: ملازمین کی بیواؤں کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری
🚨(21) سپیکر کا پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے کھانے سے لال بیگ نکلنے پر سخت نوٹس، ٹھیکہ منسوخ
🚨(22) این ڈی ایم اے کا ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
🚨(23) پنجاب اسمبلی میں دو ارکان کی لڑائی کا معاملہ، سپیکر کا صلح کرانے کا اعلان
🚨(24) بہاولنگر اور فیروزوالا میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی
🚨(25) احتجاج کی آڑ میں گھروں، بینکوں کو جلانا، سڑکیں بند کرنا قابلِ مذمت: ملک محمد احمد خان
🚨(26) پنجاب اسمبلی میں پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان
🚨(27) عدلیہ نظامِ انصاف کا چہرہ، اصلاحات کیلئے ضلعی عدالتیں مضبوط بنائی جائیں: چیف جسٹس
🚨(28) پنجاب اسمبلی: یوم استحصال کشمیر کے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
🚨(29) ایڈیشنل آئی جی پولیس مرزا فاران بیگ ڈی جی نیب لاہور تعینات
🚨(30) پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
🚨(31) عدالتیں کرپشن کا حصہ، کونسا جج کرپٹ اچھی طرح جانتا ہوں: جسٹس محسن اختر کیانی
🚨(32) لیاری میڈیکل کالج میں داخلے کے تنازع پر فریقین کو نوٹسز جاری
🚨(33) چیف جسٹس عالیہ نیلم کے اقدامات، 500 روپے کورٹ فیس کا نوٹیفکیشن واپس
🚨(34) الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل کردیا
🚨(35) ایر_ان میں جولائی کے دوران 5 افغان باشندوں سمیت 96 افراد کو سزائے موت دی گئی
🚨(36) سعودی شہزادی جواہر بنت مساعد بن سعودکی والدہ کا انتقال ہوگیا
🚨(37) بھارت: اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنیوالے خوفناک سیلابی ریلے کی ویڈیو سامنے آگئی
🚨(38) ‘دی گیٹس فاؤنڈیشن’ کا عورتوں کی صحت کیلئے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان
🚨(39) پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کی رضاکارانہ واپسی کا عمل فوری شروع کیا جائے، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن
🚨(40) ایوان سے مسلسل غیر حاضری پر شیخ وقاص اکرم کی نشست خطرے میں پڑگئی
🚨(41) پاکستانیوں کیلئے یوکے شیوننگ اسکالرشپس کی درخواستیں آج سے کھل گئیں
🚨(42) پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ کا قافلہ روک لیا، ڈی چوک جانے کے نعرے
🚨(43) ترکیہ: تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی
🚨(44) عمران خان سے ملاقات کیلئے آنے والی ان کی بہنوں اور رہنماؤں کو پولیس نے چکری روڈ پر روک دیا
🚨(45) حج اخراجات سے رقم بچ گئی، فی حاجی 3 ہزار 936 افغانی رقم واپس ملے گی: افغان حکومت
🚨(46) ہم نے کشمیر کی آزادی کی جنگ کراچی کی گلیوں میں لڑی ہے: مصطفیٰ کمال
🚨(47) پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری دیدی
🚨(48) بذریعہ سڑک ایر_ان جانے پر جائز وجوہات کے سبب پابندی عائد کی: خواجہ آصف
🚨(49) انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کا اسناد کی تصدیق کیلئے مکمل آن لائن سسٹم کا آغاز
🚨(50) پھوپھیاں نکل آئیں، بیگم نکل آئی، اب بچے آگئے تو کیا کرلیں گے: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو پیغام
🚨(51) چینی کی قیمتیں بڑھنے سے مٹھائی بھی مہنگی ہوگئی
🚨(52) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت دیدی
🚨(53) عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر
🚨(54) میری تربیت نہیں انہیں جواب دوں: اعظم نذیر کا محمود اچکزئی کو ایوان میں جواب
🚨(55) سربراہ پاک بحریہ کو ترکیے میں اعلیٰ عسکری اعزاز سے نواز دیا گیا
🚨(56) بھارت کی مقبوضہ کشمیر کو دیگر ریاستوں کی طرح بنانیکی کوشش قبول نہیں کرینگے: اسحاق ڈار
🚨(57) چینی بحران کی وجہ اسکینڈل نہیں بلکہ موسمیاتی تبدیلی ہے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم
🚨(58) دہلی کے انتہائی سکیورٹی زون سے خاتون رکن اسمبلی کے گلے سے سونے کی چین چھین لی گئی
🚨(59) دفتر خارجہ نے یوکرین تنازع میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کا یوکرینی صدر کا دعویٰ مسترد کردیا
🚨(60) پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان
🚨(61) وزیراعظم کی تنخواہ ارکان پارلیمنٹ کے مقابلے میں نصف سے کم ہونے کا انکشاف
🚨(62) یو اے ای میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 51 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا
🚨(63) پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان
🚨(64) جناح اسپتال لاہور سے 1 کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب
🚨(65) کراچی: شکی شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
🚨(66) پاک افغان میچوں میں شائقین کی بدنظمی روکنے کیلئے خصوصی انتظامات کا فیصلہ
🚨(67) فلوریڈا: پاکستان کی شاندار فتح کا جشن، محسن نقوی و دیگر کی شرکت