ہارون آباد۔/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف سماجی فلاحی شخصیت چوہدری فہد یونس /(فہد کمپیوٹر اکیڈمی الخیر مارکیٹ ہاؤسنگ کالونی
ہارون آباد۔/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف سماجی فلاحی شخصیت چوہدری فہد یونس /(فہد کمپیوٹر اکیڈمی الخیر مارکیٹ ہاؤسنگ کالونی روڈ)والے کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر معین اختر کھاٹوی ایم آصف قمر زاہد حسین انجم سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی اثنان علی زاہد یاسر آصف سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے