سامارو (ر) سامارو تعلقے میں ISDB اسلامک ڈیولیپمنٹ بینک کی طرف سے لگائے گئے کیمپ پر لوگ چکر کاٹنے پر مجبور عوام کی جانب سے شکایتیں
تفصیلات کے مطابق ۔ سامارو اسلامک ڈیولیپمنٹ بینک سعودی عرب کی طرف سے لگائے گئے کیمپ پر نہ ڈاکٹر موجود ہیں نہ مشینری چل رہی ہے عوام کی شکایتیں ٹوکن دینے کے 10 دن کے بعد نمبر آنے پر بنا چیکپ کیے چار گولیاں دے کر روانہ کرنے لگے یہاں موجود عوام کی جانب سے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ذرائع کے مطابق اس ہسپتال کے کروڑوں روپے کے بل بنائے جا چکے ہیں پر افسوس عوام کو چند گولیاں دے کر روانہ کرنے لگے اس ہسپتال کو مہینہ گزرنے کے باوجود عوام کے لیے کوئی بھی سہولت میسر نہیں لوگ کرایہ بھر کر آتے ہیں اور یہاں ڈاکٹر نہ ہونے کا جواز بنا کر غریب لوگوں کو واپس بھیجنے لگے