October 28, 2026

بستی قبرستان روڈ کے رہائشی کے ساتویں جماعت کے طالب علم 14 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی و بلیک میلنگ ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ نے بلا تعطل مقدمے کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا

Screenshot_2025-08-04_190248

بستی قبرستان روڈ کے رہائشی کے ساتویں جماعت کے طالب علم 14 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی و بلیک میلنگ
ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ نے بلا تعطل مقدمے کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا
اپنے ہی خالہ زاد بچے کی عزت سےکھیلتے رہے نازیبا ویڈیوز دکھا کر بدفعلی کی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے
متاثرہ بچے کا والد بیرون ملک مقیم ہے وطن واپسی پر ملزمان سے واقعے کے متعلق بات چیت کرنے والے والد کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں،والد نے تھانہ سٹی واہ کینٹ میں انصاف کے لیے درخواست دے دی
ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ ارشد کلیم نے بلا تعطل ایف آئی آر درج کر تفتیش شروع کر دی