کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے عوام کے ہی تعاون سے اب کرنے جا رہا ہے
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے عوام کے ہی تعاون سے اب کرنے جا رہا ہے
ڈکیٹوں راہزنوں کے ساتھ ساتھ مویشی چوروں / زرعی موٹر سولر چور / ٹرسفارمر چوروں کے خلاف بڑی کاروائیاں
ان چوروں گینگز کے خلاف سی سی ڈی جھنگ نے کمر کس لی ہے اور اب آہستہ آہستہ سی سی ڈی اپنے ہر ٹارگٹ کی طرف ثابت قدموں سے رواں دواں ہے
انشاء اللہ جھنگ کی عوام کے لیے وزیر اعلی پنجاب کے وژن اور جناب آئ جی صاحب ۔ایڈیشنل آئ جی صاحب سی سی ڈی کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد اور عوام دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں سے امن و اماں کی صورتحال کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے کی کوشش جاری رہے گی
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ