شورکوٹ کینٹ کے قریب 327 جی بی گلشن حماد میں اندوہناک قتل
ٹیکر 1:
شورکوٹ کینٹ کے قریب 327 جی بی گلشن حماد میں اندوہناک قتل
ٹیکر 2:
قتل کی شناخت غلام محی الدین کے نام سے ہوئی
ٹیکر 3:
ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کی
ٹیکر 4:
ایس ایچ او تھانہ چٹیانہ عباس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے
ٹیکر 5:
پولیس اور ریسکیو 1122 کی کارروائیاں جاری
ٹیکر 6:
327 جی بی گلشن حماد، شورکوٹ کینٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارڈر پر واقع
ٹیکر 7:
تھانہ چٹیانہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی حدود میں واقع واردات