چیف جسٹس کو گرفتار کیا گیا اپوزیشن کو کچلا گیا،
چیف جسٹس کو گرفتار کیا گیا
اپوزیشن کو کچلا گیا،
سینکڑوں بے گناہوں کو پھانسیاں دی گئیں
اپوزیشن لیڈر کو چھ سال سے قید میں رکھا
میڈیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیا
سوشل میڈیا پر پابندیاں عاید کی گئیں
سیاسی کارکنوں طلبا صحافیوں کو باغی قرار دیا گیا
احتجاج کرنیوالوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا
ریاستی طاقت، پولیس فورس اینٹی رائٹس فورس کا بے دریغ استعمال کیا گیا
فسطائیت عروج پر رہی اور سمجھتی رہی کہ وہ طاقتور ہے
عوام خوف زدہ ہیں
نہیں اٹھیں گے
لیکن
عوام نکلے ظلم ناانصافی کیخلاف اور پندرہ سال کی حکمران
ملک سے فرار ہوگئیں
ایسا ہی لاوا پاکستان میں پک چُکا ہے
ایسا ہی سب کچھ یہاں کیا جارہا ہے
نتیجہ مختلف نہیں نکلے گا