October 28, 2026

بحریہ ٹاون اور ملک ریاض ؛علی ریاض ؛بینا ریاض ؛شاھد قریشی کی مشکلات میں مزید اضافہ .ملک ریاض ؛علی ریاض ؛بینا ریاض؛شاھد قریشی کے خلاف 300 ارب روپے سے زائد منی لانڈرنگ کا کیس بھی تیار

IMG-20250804-WA0478

بحریہ ٹاون اور ملک ریاض ؛علی ریاض ؛بینا ریاض ؛شاھد قریشی کی مشکلات میں مزید اضافہ .ملک ریاض ؛علی ریاض ؛بینا ریاض؛شاھد قریشی کے خلاف 300 ارب روپے سے زائد منی لانڈرنگ کا کیس بھی تیار .بحریہ ٹاون کے 10 ملازمین جن میں ریٹایرڈ بریگیڈیر ظفر اور ریٹائیرڈ کرنل خلیل شامل ہیں کو FIA نے اپنی تحویل میں لے لیا .ملزمان نے منی لانڈرنگ ؛حوالہ ہنڈی میں سہولت کار کا کام کیا .ملک ریاض اور علی ریاض کے لیے منی لانڈرنگ میں سہولت کاری کرنے والے پراپرٹی ڈیلرز ؛بحریہ ٹاون اسٹاف ؛منی چینجر ز ؛سیاستدانوں ؛بیروکریٹس ؛پرائیویٹ خواتین و حضرات کی لسٹیں تیار .جلد بڑا کریک ڈاؤن ہونے جارہا ہے .کچھ افراد انڈر گراونڈ یا ملک سے باہر چلے گئے .ملک ریاض کے بھائی فرحت ملک اسکی اہلیہ سمیت کئی افراد کی مختلف ائرپورٹس سے FIA و دیگر اداروں نے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا .ملک ریاض اور علی ریاض دبئی سے مالٹا فرار عوام ؛انویسٹرز اور ڈیلرز کے بحریہ ٹاون کے دبئی پراجیکٹ میں اربوں ڈالرز بھی ڈوب گئے