October 28, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ *اوکاڑہ CCD اور قاتلی ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*

20250801_194350

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
*اوکاڑہ CCD اور قاتلی ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
04.08.25

*اوکاڑہ 4مسلح ملزمان کا CCD ٹیم سےرات 3 بجے کے قریب نزد لالو پور پولیس مقابلہ، دوخطرناک ملزم کراس فائرنگ میں ہلاک ، دو فرار* — ڈی او CCD

اوکاڑہ۔ قاتل ڈاکو اور خطرناک رہزن
*نعیم اللہ عرف محمد حسین عرف ممنی سکنہ دھوپ سڑی اور ریاض عرف لادھو سکنہ پاکپتن* قتل، ڈکیتی، راہزنی وغیرہ کے قریب 50/50مقدمات میں ملوث تھے— CCD اوکاڑا

*فرار ہونے والوں میں ساجد ولد نواز اور ممنی کا بھائی شان عرف شانی شامل ہیں*

اوکاڑہ- پولیس پر حملہ، مزاحمت قتل اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج، دو ملزمان فرار — CCD اوکاڑہ

اوکاڑہ- موقع سے2 پسٹل, گولیاں اور دو 125 موٹر سائیکل موبائل ,چھینا گیا مال برآمد پولیس کی مزید کارروائی جاری — ڈی او سی سی ڈی

اوکاڑہ- ملزمان نے چند گھنٹے قبل لالو پور کے قریب موٹر سائیکل ،پیسے اور موبائیل چھینا تھا—

اوکاڑہ- فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے — ڈی او CCD

اوکاڑہ CCD پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے

اوکاڑہ جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے — ڈی او CCD