November 23, 2026

‏لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ حمزہ کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت_*

20240804_211635

*_🚨💥 ‏لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ حمزہ کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت_*

*_عدالت نے عالیہ حمزہ کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے سے روک دیا_*

*_عدالت نے عالیہ حمزہ کو پنجاب سے دوسرے صوبے کے حوالے کرنے سے بھی روک دیا_*

*_عدالت عالیہ حمزہ کی بازیابی کے لیے پروڈیکٹو ارڈر جاری کرے۔ سلمان اکرم راجہ_*

*_جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر حمزہ جاوید ملک کی درخواست پر سماعت کی_*
*_عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی_*

*_عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوے رپورٹ طلب کرلی_*
*_عدالت نے عالیہ حمزہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں_*