جھنگ کے علاقہ موضع گگڑانہ حویلی لعل میں بھائی کے ہاتھوں قتل یونے والی لیڈی ڈاکٹر عائشہ کے قتل کا مقدمہ چچا کی مدعیت میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں درج کر لیا گیا
جھنگ کے علاقہ موضع گگڑانہ حویلی لعل میں بھائی کے ہاتھوں قتل یونے والی لیڈی ڈاکٹر عائشہ کے قتل کا مقدمہ چچا کی مدعیت میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں درج کر لیا گیا کل رات بھائی نے بہن عائشہ جو کچھ ماہ قبل ایم بی بی ایس کر کے آئی تھی جسے بھائی نے فائر کر کے قتل کردیا چچا مدعی بن گیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا