گٹھ جوڑ بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ دباؤ میں آکر کیا (جسٹس نسیم شاہ)
گٹھ جوڑ
بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ دباؤ میں آکر کیا
(جسٹس نسیم شاہ)
○بے نظیر اور آصف زرداری پر کرپشن کے مقدمے ایجنسیوں کے کہنے پر بنائے
(نواز شریف)
○میرے بیٹے نے آپ پر مقدمے بنا کر گھٹیا کام کیا یہ آپ سے معافی مانگنے آیا ہے اسے معاف کر دیں
(والدہ سیف الرحمن کی زرداری سے درخواست)
○بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کو سزا سنانے والے جج نے نواز شریف کے کہنے پر سزا سنائ اس لیے اس کو برطرف کیا جاتا ہے
(سپریم کورٹ آف پاکستان)
○میمو گیٹ میں پیش ہوکر غلطی کی
(نواز شریف)
○یوسف رضا گیلانی کی برطرفی اسٹیبلشمنٹ کی سازش تھی
(نواز شریف)
○آپ کے خلاف میمو گیٹ کی سازش کیانی کے کہنے پر بنائی جس کے لیے معافی چاہتا ہوں
(احمد شجاع پاشا)
○عدلیہ تحریک میں شامل ہو کر غلطی کی آصف زرداری ٹھیک کہتے تھے
(خواجہ سعد رفیق)
○آج مانتا ھوں بینظیر بھٹو ٹھیک کہتی تھیں کہ پیپلزپارٹی کے لئے الگ قانون اور ن لیگ کے لئے الگ قانون ھے