November 24, 2026

شکار کرنے گئے خود شکار ہوگئے ۔۔

20250801_194350

شکار کرنے گئے خود شکار ہوگئے ۔۔
ہری پور ہنی ٹریپ ۔۔
فیس بک پر عروج نامی لڑکی سے دوستی کرنے والے 21 سالہ نوجوان
منیب الرحمن سے تین ملزمان کی اجتماعی زیادتی ۔۔

گن پوائنٹ پر 35 ہزار نقدی ، قیمتی موبائل اور لڑکی کے لئے لائے گئے قیمتی تحفے بھی چھین لیے ۔۔

مزکورہ لڑکی نے نگری بالا کے رہائشی نوجوان
منیب الرحمن کو ملاقات کے لیے ہری پور بلایا ۔۔

جب نوجوان تھانہ سٹی کی حدود سرکاری باغ کے قریب پہنچا تو لڑکی کے بجائے
لڑکی کے ساتھیوں /ملزمان کے ہتھے چڑھ گیا ..
جنہوں نے ملکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
اور ساتھ ویڈیوز بھی بنالیں ۔۔

نوجوان کی رپورٹ پر سٹی پولیس ہری پور
نے تین نامعلوم ملزمان کے خلاف زیر دفعات 375 /355 ت پ
مقدمہ درج کر لیا ہے ۔۔

تاحال ملزمان ابھی گرفتار نہ ہوسکے ہیں ۔۔