*🔴کراچی: قاتل عمران آفریدی نے خود ویڈیو بیان کے ذریعے اعتراف کیا ہے کہ خواجہ شمس الاسلام کو اسی نے قتل کیا…*
*🔴کراچی: قاتل عمران آفریدی نے خود ویڈیو بیان کے ذریعے اعتراف کیا ہے کہ خواجہ شمس الاسلام کو اسی نے قتل کیا…*
*☑️عمران آفریدی کا مؤقف کیا ہے؟*
*🟡شمس الاسلام، اُس کے والد کے قریبی دوست تھے، مگر 35 لاکھ روپے کے لین دین پر رشتے دشمنی میں بدل گئے، اور اسی دشمنی میں شمس الاسلام نے مبینہ طور پر عمران کے والد کو اغوا، تشدد اور بالآخر قتل کر دیا۔ عمران آفریدی کا الزام ہے کہ شمس الاسلام نے صرف اس کے والد کو قتل نہیں کیا، بلکہ اُس کے خاندان کو جھوٹے مقدمات میں الجھایا ۔ شمس اسلام ایڈووکیٹ نے میرے بھائیوں سمیت خاندان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کی جھوٹی ایف آئی آر کروائی ۔ حتیٰ کہ خواتین کو بھی عدالتی جنگ میں گھسیٹا۔ حالانکہ خواتین کا ان معاملات سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ عمران کہتا ہے کہ “مجھے انصاف نہ ملا… تو میں نے خود انصاف کیا۔”*