November 24, 2026

*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے MDCAT کے امتحانی مراکز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے

20250801_194350

*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے MDCAT کے امتحانی مراکز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔*

ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے امتحانی مراکز کی تعداد 4 سے بڑھا کر 8 کر دی جائے گی۔ یو ایچ ایس نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سے امتحانی مراکز کی تعداد بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ UHS کے تحت 13 شہروں میں 26 امتحانی مراکز میں ایم ڈی کیٹ منعقد ہو رہا ہے.

ایم ڈی کیٹ کے امتحانی مراکز کی تعداد اس سال 30 سے بڑھا کر 34 کردی جائے گی۔ امیدواروں کے اپنے صوبے میں امتحان دینے کی شرط کی وجہ سے تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ امیدواروں کی تعداد کے پیش نظر امتحانی مراکز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔