November 24, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد عبدلواھب چغتائ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس اپنے آبائ شہر جوہرآبا پہنچ گئے ،ان کے دوست احباب

IMG-20250802-WA0185

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد عبدلواھب چغتائ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس اپنے آبائ شہر جوہرآبا پہنچ گئے ،ان کے دوست احباب کی طرف سے ان کو اس عظیم سعادت کی مبارکبادینے کاسلسلہ جاری ہے۔ دریں اثناء ایکس سینیٹر ، صدر پی ایم ایل این ڈسٹرکٹ خوشاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جوھرآباد عبد لواھب چغتائی کو ان کی رہائش گاہ پر جا کرعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوءے ان کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا اور امت مسلمہ اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کرائی ۔اس موقع پر صدر پی ایم این لائرز فورم ڈسٹرکٹ خوشاب چودھری ارشد محمود ایڈووکیٹ اور مقامی صحافی عمر چغتائی بھی موجود تھے۔