November 24, 2026

جڑانوالہ: صحافیوں پر حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔۔۔۔

FB_IMG_1754065218837

جڑانوالہ: صحافیوں پر حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔۔۔۔
جڑانوالہ: بااثر افراد کا نجی چینل کی خاتون صPحافی میڈم رضیہ پر حملہ۔۔۔۔

جڑانوالہ: بااثر افراد نے خاتون صحافی کے ساتھ ان کے گھر آئے مہمانوں کو بھی نہ بخشا۔۔۔۔

جڑانوالہ: بااثر افراد کا خاتون صحافی سمیت دیگر پر تشدد۔۔۔۔

جڑانوالہ: خاتون صحافی پر تشدد کے دلخراش واقعہ پر صحافی برادری سراپا احتجاج۔۔۔۔

جڑانوالہ: خاتون صحافی پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے۔۔۔۔

جڑانوالہ: صحافی برادری کا بااثر حملہ آور ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ۔۔۔

جڑانوالہ: بااثر ملزمان کے خلاف جلد از جلد قانونی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی تو مجبوراً احتجاج کریں گے، صحافی برادری۔۔۔۔

جڑانوالہ: صحافیوں پر حملے کسی صورت قبول نہیں کریں گے، صحافی برادری۔۔۔

جڑانوالہ: حکام بالا صحافیوں کی جان و مال اور عزت کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں، صحافی برادری۔۔۔