October 28, 2026

جب وکلاء سے رٹ کے قابل عمل ہونے سے متعلق سوال کیا گیا تو وکلاء نے کہا کہ وہ اس بابت مزید وقت چاہتے ہیں جس پہ قابل احترام جج صاحب نے کہا کہ وکلاء کو مزید وقت دیا جائے- اور کیس کو دوبارہ سُنا جائے گا۔

IMG-20250801-WA0257

جب وکلاء سے رٹ کے قابل عمل ہونے سے متعلق سوال کیا گیا تو وکلاء نے کہا کہ وہ اس بابت مزید وقت چاہتے ہیں جس پہ قابل احترام جج صاحب نے کہا کہ وکلاء کو مزید وقت دیا جائے- اور کیس کو دوبارہ سُنا جائے گا۔
یاد رہے کہ ریشنلایزیشن کے خلاف رٹ پہ عدالت نے درخواست گزار کے حق میں سٹے بھی دے دیا ہے اور ڈائریکٹر مانیٹرنگ سے 15 دن میں جواب طلب کرلیا ہے۔
تاہم اساتذہ مخالفت ٹیچرز و سوشل میڈیا سٹارز کی جانب سے جھوٹ پہ مبنی افواہ پھیلائی گئی اور اساتذہ کے رٹ دائر کرنے کے عمل کا مذاق اڑایا گیا جو کہ ان کی نیت کی عکاسی کرتی ہے۔