November 1, 2026

*تھانہ ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش 1 ملزم گرفتار*

20240804_211635

*تھانہ ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش 1 ملزم گرفتار*

ابراہیم حیدری پولیس کو اطلاع ملی کے جبل پاڑے کے قریب منشیات فروشی کا اڈا قائم ہے

پولیس نے فورئی کاروائی کرتے ہوئے جبل پاڑہ پے چھاپہ مارا پولیس کو دیکھتے ہی ملزم شاکر نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ سے ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ملزم کے قبضے سےایک 9mm پسٹل بمعہ راونڈز اور 2200 گرام چرس برامد ہوئی

ملزم پہلے بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں جیل جا چکا ہے

ملزم سے برامد شدہ اسلحہ کو فرانزک کے لئے روانہ کردیا گیا ہے

ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا اغاز کردیا گیا ہے

*ترجمان ایس ایس پی ملیر*

You may have missed