October 31, 2026

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

20240804_211635

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

انتخابی نشان کے حصول سے قبل پارٹی سرٹیفکیٹ جمع نہ کرانے والا امیدوار آزاد تصور ہو گا، ترمیمی بل

مقررہ مدت میں مخصوص نشستوں کی فہرست جمع نہ کرانے کی صورت میں کوئی سیاسی جماعت بعدازاں مخصوص نشستوں کی حقدار نہ ہو گی، ترمیمی بل

کسی بھی امیدوار کی جانب سے مقررہ مدت میں ایک مرتبہ کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اظہار ناقابل تنسیخ ہو گا، ترمیمی بل