November 1, 2026

*بورےوالا. ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین کا اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد اور سیاسی شخصیات کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ.*

20240804_211635

*بورےوالا. ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین کا اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد اور سیاسی شخصیات کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ.*
*انہوں نے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں، سابق ایم پی اے خالد محمود ڈوگر اور ایم پی اے محمد یوسف کسیلیہ کے ہمراہ دورہ کرتے ہوئے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کی عیادت بھی کی آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد اور ایم ایس ڈاکٹر عمران بھٹی نے انہیں سروسز کے سلسلہ میں بریفنگ بھی دی*
*ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ اپنے دورہ کے دوران ہسپتال کے عملہ کی کارکردگی اور دی جارہی طبی سروسز سے مطمئن نظر آئے.*

You may have missed