کل سے پورے پنجاب میں پیرا فورس ناجائز تجاوزات کے خلاف کام شروع کر رہی ہے یہ اپنا شیڈول جاری نہیں کریں گے بلکہ جہاں بھی
کل سے پورے پنجاب میں پیرا فورس ناجائز تجاوزات کے خلاف کام شروع کر رہی ہے یہ اپنا شیڈول جاری نہیں کریں گے بلکہ جہاں بھی جائیں گے کاروائی کریں گے اگر سامان دوکان کی حدود سے باہر ہوا تو دوکان سیل یا جرمانہ یا سامان ضبط کر لیں گے
دوکاندار حضرات سامان کا ڈسپلے دوکان کی حدود کے باہر نہ لگائیں
انجمن تاجران کے کسی رہنما یا سیاسی مداخلت نہ کی جا سکے گی
تاجر صدور یہ پیغام ہر دوکاندار تک پہنچائیں اور خود نگرانی کریں