عمرکوٹ(( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)) باکستان مسلم لیگ نے ڈیوس افضل سہارا کو نائب صدر مقرر کردیا سردار خلیل طاہر سندھو نے نوٹیفیکشن جاری گردیا…
عمرکوٹ(( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف))
باکستان مسلم لیگ نے ڈیوس افضل سہارا کو نائب صدر مقرر کردیا سردار خلیل طاہر سندھو نے نوٹیفیکشن جاری گردیا…
خبر موجب پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈیوس، افضل سہارا کو ان کی قئدانہ صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن نے صوبہ، پنجاب کا مینارٹی ونگ کا نالب صدر مقرر کردیا جب کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور سینٹر سردار خلیل طاہر سندھو نے نائب صدر مینارٹی ونگ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا اس پر پاکستان فیڈریشن اف میڈیا کاونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر ، ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور ان کی ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی ٹیم نے ان کو دل گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے ۔۔۔۔