گوجرانوالہ۔۔۔المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان کے ایک وفد نے ڈاکٹر خالد حسین کی قیادت میں مرکزی سیکرٹری جنرل مرحوم ڈاکٹر عمران مغل کے بھائی عثمان مغل اور علی مغل سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور دعا مغفرت کی۔وفد میں مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈویژنل صدر ناصر قادری۔ضلع فیصل آباد کے جنرل سیکرٹری
گوجرانوالہ۔۔۔المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان کے ایک وفد نے ڈاکٹر خالد حسین کی قیادت میں مرکزی سیکرٹری جنرل مرحوم ڈاکٹر عمران مغل کے بھائی عثمان مغل اور علی مغل سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور دعا مغفرت کی۔وفد میں مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈویژنل صدر ناصر قادری۔ضلع فیصل آباد کے جنرل سیکرٹری میاں ابرار اور عمران مصطفائی شامل تھے۔انہوں ڈاکٹر عمران مغل مرحوم کی المصطفے فاونڈیشن کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور انکے بھائی عثمان مغل نے اپنے بھائی کے مشن کو جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔ڈاکٹر خالد حسین نے کہا کہ ہر مشکل میں ڈاکٹر عمران مغل نے ھمارا ساتھ دیا ھم انکے مشن کو ان شاء اللہ ہر حال میں جاری رکھیں گے۔