November 18, 2026

*پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو لانچ کیلئےتیار۔*

20250725_063745

*پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو لانچ کیلئےتیار۔*

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین سے لانچ ہوگا ،ترجمان سپارکو

سیٹلائٹ فصلوں کی نگرانی،زراعت اور شہری منصوبہ بندی میں مدد دے گا ،ترجمان سپارکو

نیا سیٹلائٹ قدرتی آفات کی پیشگی وارننگ کی نگرانی کریگا ،ترجمان سپارکو

گلیشیئرز کے پگھلاؤ اور جنگلات کی کٹائی پر نظر رکھنے میں بھی سیٹلائٹ مددکریگا ، ترجمان سپارکو

سی پیک سمیت قومی ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی میں بھی سیٹلائٹ اہم معاون ہوگا، ترجمان سپارکو

نیا سیٹلائٹ ای او 1 اور پی آر ایس ایس کے ساتھ پاکستان کے ریموٹ سینسنگ بیڑے کو مضبوط بنائے گا ،ترجمان سپارکو

سیٹلائٹ لانچنگ سپارکو کے ویژن 2047 اور قومی خلائی پالیسی کا عملی اظہار ہے ، ترجمان سپارکو