November 18, 2026

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کے لئے تیار

20250725_063745

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کے لئے تیار

یہ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین کے ژچانگ سینٹر سے لانچ ہو گا

سیٹلائٹ فصلوں کی نگرانی، زراعت کی درست معلومات کی منصوبہ بندی میں مدد دے گا اور سیلاب، زلزلے اور زمینی کھسکاؤ کی نگرانی کرے گا

گلیشیئرز کے پگھلاؤ، جنگلات کی کٹائی پر نظر رکھنے میں بھی سیٹلائٹ کردار ادا کرے گا